• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑنے اردنی مطالبے پر فلسطین کا خیر مقدم

جمعرات 27-02-2014
in عالمی خبریں
0
plf urdan
0
SHARES
0
VIEWS

اردنی پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے مطالبے کا فلسطینی مجلس قانون ساز کی جانب سے بھی خیر مقدم کیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ تمام عرب ممالک کو اسرائیل کا ہر سطح پر بائیکاٹ کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اردنی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑنے کا مطالبہ کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کسی مفاد میں نہیں ہے۔ سفارتی تعلقات کے باوجود اسرائیل انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔ احمد بحر کا کہنا تھا کہ اردنی پارلیمنٹ کا مطالبہ انسانی حقوق کے اداروں کے ان مطالبات سے ہم آہنگ ہے جس میں صہیونی ریاست کا ہر سطح پر بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

فلسطینی ڈپٹی اسپیکر نے ان تمام مسلمان اور عرب ممالک سے اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑنے کا مطالبہ کیا جو اسرائیل کے ساتھ نام نہاد امن معاہدوں کے پابند ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ پرمستقل قبضے کی سازش تیار کررہا ہے۔فلسطین میں غیرقانونی یہودی آباد کاری کا عمل بھی جاری ہے اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں ہو رہی ہیں۔ اس کے بعد صہیونی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کا کوئی جواز نہیں بچا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.