• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور’چاڈ‘ کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف

ہفتہ 08-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11942
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت اور افریقی ملک چاڈ کے درمیان گذشتہ تین ماہ کے دوران متعدد بار خفیہ مذاکرات ہوئے ہیں۔ ان مذاکرات میں دونوں ملکوں نے سفارتی تعلقات کے قیام پر بات چیت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 7 نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کا قیام اسرائیل کے مفاد میں ہے۔ اگر چاڈ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرتا ہے نیجر اورمالی کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔

عبرانی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ چاڈ کے صدر ادریس دیبی انٹو نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو ایک خفیہ مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی اہمیت کا اعتراف کیا ہے۔

خیال رہے چاڈ نے چالیس سال قبل عرب ممالک کے دباؤ پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.