• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور اردن کی شام سے متصل سرحد پربفرزون کی کوششیں

ہفتہ 08-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6711
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو شام کی سرحد پر بفر زون کے قیام کی کوششیں شروع کی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اردن اور اسرائیل کے درمیان بھی بفر زون کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔ ان کوششوں کا مقصد شام میں جاری خانہ جنگی کےدوران ایران ملیشیا اور حزب اللہ کو صہیونی ریاست کی سرحد سے دور رکھنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصدقہ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے حالیہ ہفتوں کے دوران امریکی انتظامیہ کے سامنے بھی شام کی سرحد پر بفر زون کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔

نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت متعدد ممالک کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اسرائیل کی وادی گولان سے متصل شام میں ایرانی فورسز اور حزب اللہ کی موجودگی کا معاملہ اٹھایا گیا۔ اس ضمن میں اسرائیل نے دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ شام میں وادی گولان میں حزب اللہ کی موجودگی اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور اردن کی شام سے متصل سرحد پر بفر زون کے قیام سے اسرائیل کو حزب اللہ کی طرف سے درپیش خطرات کم ہوجائیں گے۔

اس حوالے سے پیش آئند ایام میں اسرائیل مغربی ملکوں کے ساتھ بات چیت کرے گا۔ یہ بات چیت شام میں ادلب کے مقام پر ہونے والے مبینہ کیمیائی حملے کے بارے میں جاری بحث کے دوران کی جاسکتی ہے۔

اسرائیلی کابینہ میں شامل وزراء اریہ درعی، موشے کحلون، نفتالی بنیت اوریسرائیل کاٹز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں کی مدد کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ خطرے سے دوچار بچوں کو اسرائیل لایا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.