• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

استنبول میں’یوم الارض تقریب‘ ترک عوام میں آگاہی کی منفرد کوشش

اتوار 02-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6640
0
SHARES
4
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں 41 ویں یوم الارض کی مناسبت سے ترکی کے شہر استنبول میں بھی ایک منفرد تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق استنبول بلدیہ اور فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی میں سرگرم تنظیم ’فیدار‘کے اشتراک سے فلسطینی ’یوم الارض‘ کی مناسبت سے تقریب ترک عوام میں فلسطینیوں پرصہیونی مظالم کو اجاگر کرنا ہے۔

تقریب میں تصویری خاکوں کی مدد سے فلسطینی اراضی پرصہیونیوں کے غاصبانہ قبضے، فلسطینیوں کی جبری  گھربدری، وحشیانہ قتل عام، گرفتاریوں، صہیونی آباد کاری، غزہ کا محاصرہ، مسجد اقصیٰ اور دیگر مقدسات کی بے حرمتی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

اس موقع پرترکی کےمشہور موسیقی بینڈ’ براہم نورالقدس نے اپنے مخصوص انداز میں ہلکی پھلکی موسیقی کے انداز میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا۔

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے منظم جرائم پر روشنی ڈالی اور کہا کہ صہیونی ریاست ایک منظم پالیسی کے تحت فلسطینیوں کی اراضی کے سرقے میں ملوث ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.