• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردنی سیاست دان نے اسرائیلی رکن کنیسٹ کی کال کیوں بند کی؟

جمعہ 04-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8129
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن اور اسرائیل کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے دوران ایک تازہ واقعے نے اسرائیلی ریاست کی ہٹ دھرمی مزید آشکار کردی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے رکن اوران حزان نے اردنی رکن پارلیمان یحییٰ السعود کو ٹیلیفون کیا۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران اردن رکن پارلیمان نے اسرائیلی رکن کنیسٹ سے کہا کہ وہ اردنی قوم کی توہین پر معافی مانگیں مگر ہٹ دھرمی اسرائیلی سیاست دان نے معافی مانگنے کے بجائے عمان حکومت کو مزید تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔ اس پر یحییٰ السعود نے متعدد بار اسرائیلی رکن کنیسٹ کو کال بند کرنے کی دھمکی دی مگر وہ باز نہ آیا جس پر غصے میں آکر السعود نے اسرائیلی رکن کنیسٹ کا فون بند کردیا۔

اسرائیلی رکن کنیسٹ خود کو ایک امن کا داعی پیش کرنے کی کوشش کی مگر اردنی قوم اور قیادت کے خلاف بکواس پر معذرت کے بجائے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جس پر اردنی رکن پارلیمان کو اس کی ساتھ جاری فون کال بند کرنا پڑی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.