• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن میں کل جمعہ کو ’دفاع الاقصیٰ مارچ‘ میں لاکھوں کا مجمع

ہفتہ 13-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9856
0
SHARES
3
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اُردن میں عمان میں کل جمعہ کے روز کے قبلہ اوّل کے دفاع میں ہونے والے عظیم الشان ملین مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عمان میں جمعہ روز القدس ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایک وسیع وعریض فلسطینی پرچم کی بھی نمائش کی گئی۔

دفاع الاقصیٰ جلوس جلسے کی شکل اختیار کرگیا۔ اس موقع پر فلسطینی پرچم کی نمائش کی گئی اور مقررین نے خطاب کیا۔

مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ القدس کے حوالے سے عالم اسلام اور پوری دنیا میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ القدس پوری مسلم امہ کے لیے سرخ لکیر ہے۔

اردنی پارلیمنٹ کے رکن  سعود ابو محفوظ نے اپنے خطاب میں کہا کہ القدس کو اسرائیلی کےحوالے کرنے کا صیہونی اقدام عرب ممالک اور عالم اسلام پر حملے کے مترادف ہے۔ انہوں نے عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام کے خلاف اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.