• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن اور جاپان فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد جاری رکھنے پر متفق

جمعرات 30-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala8667
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن اور جاپان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ  دونوںماملک آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی زیر سرپرستی فلسطینی پناہ گزینوں کے  لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے ہونے والی عالمی ڈونرز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردنی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ ایمن الصفدی اور ان کے جاپانی ہم منصب  تاروکونو نے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی ’اونروا‘ کی مالی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا وہ عالمی برادری کو ’اونروا‘ کی مدد کے لیے قائل کریں گے۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی زیرنگرانی ڈونرز کانفرنس آئندہ ماہ ہوگی جس اردن، سویڈن، یورپی یونین، ترکی اور جاپان کے مندوبین شرکت کریں گے۔

خیال رہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے’اونروا‘ کو سب سے زیادہ امداد امریکا کی طرف سے دی جاتی رہی ہے۔ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخن ہونے کے بعد امریکی حکومت نے فلسطینیوں  پناہ گزینوں کی مالی امداد کم کردی ہے، جس کے نتیجے میں ’اونروا‘ ایجنسی کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.