• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیر خارجہ کا رواں  ماہ متوقع  دورہ بحرین

ہفتہ 18-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزیر خارجہ کا رواں  ماہ متوقع  دورہ بحرین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابراہیم معاہدہ کلب نئے رکن ملکوں کے لیے بھی کھلا ہوا ہےاور اسرائیل چاہتا ہے کہ  یو اے ای ،بحرین اور مراکش کی طرح  دیگر ممالک ان کے نقش قدم پر چلیں۔

عالمی نشریاتی ادارے  کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کےوزیر خارجہ یائر لیپدحکومتی سطح پررواں ماہ بحرین کا دورہ کریں گے

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے ممالک بحرین، متحدہ عرب امارات اور مراکش کے عہدیداروں سے ٹیلیفونک رابطےبحال ہیں اوریائر لیپد  جون میں متحدہ عرب امارات اور اگست میں مراکش کا دورہ کرچکے ہیں البتہ اسرائیلی وزیرخارجہ  کا یہ دورہ بحرین کے ساتھ معاہدہ ابراہیمی  کے بعد پہلا دورہ ہے جس میں دونوں ملکوں کی معاشی ترقی،تعلیم اور ماحولیاتی ترقی کے علاوہ دوسرے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کو آگے بڑھایا جائے گا۔

اس حوالے سے اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابراہیم معاہدہ کلب نئے رکن ملکوں کے لیے بھی کھلا ہوا ہےاور اسرائیل چاہتا ہے کہ  یو اے ای ،بحرین اور مراکش سمیت اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کر نے والے دوسرے  ممالک   کی طرح دیگر ممالک کے ساتھ  بھی نئے تعلقات مضبوط ، گہرے ہوں اور دیگر ممالک ان کے نقش قدم پر چلیں۔

Tags: ابراہیم معاہدہ کلباسرائیلی وزیر خارجہبحرینصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.