• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تل ابیب کے اطراف "آئرن ڈوم” میں اضافہ ، بین الاقوامی کوششوں سے جنگ کا خطرہ ٹل گیا

پیر 16-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11504
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز تل ابیب کے اطراف اور جنوبی محاذ پر آئرن ڈوم بیٹریز کے وجود میں اضافہ کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق ریزرو فورس کے ذریعے فضائی دفاعی نظام کو بھی مضبوط بنایا گیا ہے۔

یہ پیش رفت غزہ پٹی کے ساتھ سرحد پر کشیدگی میں اضافے کے بیچ سامنے آئی ہے۔ اس دوران تنازع کے دونوں فریقوں کے درمیان جنگ بندی کو مضبوط بنانے کے واسطے بین الاقوامی کوششیں بھی جاری ہیں۔ مبصرین کے مطابق 2014ء کے بحران کے بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی خطرناک چڑھائی ہے۔

ادھر مشرق وسطی میں امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار نکولئی ملادینوف کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی بھرپور بین الاقوامی کوششوں کے ذریعے غزہ میں جنگ بھڑکنے کو روک لیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ "آج بھی ہمیں پیچیدہ صورت حال کا سامنا ہے اور کل ہم جنگ کے دہانے پر تھے۔ یہ امر تمام جہتوں سے کثیر کاوشوں کا متقاضی ہے تا کہ ہم عدم تصادم کو یقینی بنا سکیں”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتل ابیب کے اطراف آئرن ڈوم میں اضافہ ، بین الاقوامی کوششوں سے جنگ کا خطرہ ٹل گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.