• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم نے "جبری بھرتی” قانون کی منظوری کے لیے مہلت طلب کرلی

منگل 10-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5976
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے جبری بھرتی سے متعلق متنازع قانون کی حتمی منظوری کے لیے سپریم کورٹ سے مہلت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو جبری بھرتی سے متعلق قانون کی منظوری یا عدم منظوری کے بارے میں کشمکش کا شکار ہیں۔ ایک طرف ان پر حریدیم مذہبی کے نوجوانوں کو لازمی فوجی سروس کے لیے بھرتی کرنے کے لیے قانون سازی پر دبائو ہے اور دوسری جانب مذہبی گروہ جبری بھرتی کے خلاف ہے۔

نیتن یاھو نے حال ہی میں ایک بیان میں خبردار کیا تھا کہ اگر عدالت نے جبری بھرتی سے متعلق قانون کی منظوری کے لیے عدالت نے مہلت نہ دی تو اسرائیل میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات ہوسکتےہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی سپریم کورٹ نے کم دیا ہے کہ حکومت جبری بھرتی سے متعلق قانون کی منظوری کو ستمبر تک حتمی شکل دے۔

نئے قانون کے تحت مذہبی گروہ حریدیم کے نوجوان تعلیم سے فراغت کے بعد فوج میں جبری بھرتی سے مستثنیٰ قرار دیے جائیں گے۔

حال ہی میں اس متنازع قانون پر پہلی رائے شماری کی گئی تھی تاہم کورم پورا نہ ہونے پر دوسری اور تیسری رائے شماری نہیں کی جاسکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر اعظم نے جبری بھرتی قانون کی منظوری کے لیے مہلت طلب کرلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.