• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

"یورپی یونین صیہونی آباد کاری سے متعلق وارننگ رپورٹ جاری کرے گی "

اتوار 06-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5975
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی سیاسی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ یورپی ملکوں پر مشتمل اتحاد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی آبادی کاری کے منصوبوں اور دو ریاستی حل پر ان کے خطرناک اثرات سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کے صدر دفتر برسلز میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کی اندرونی کہانی سے آگاہ فلسطینی سیاست دان نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسرائیل، یروشیلم اور غرب اردن میں صیہونی آباد کاری کے درجنوں چھوٹے بڑے منصوبوں کو  توسیع دینے کے کے لئے پر تول رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یورپی یونین کو  اس ضمن میںفلسطینی فریق  سمیت "پیس ناو”، "بیتسلیم”  اور انسانی امور  کی تنسیق سے متعلق عالمی ادارے "OCHA” اور صیہونی آباد کاری مانیٹرنگ کرنے والی مقامی، یورپی، بین الاقوامی تنظیموں کے توسط سے قابل اعتبار نقشے اور معلومات فراہم کی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.