• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

"عرب امن منصوبہ” مسئلہ فلسطین کا بہترین حل : سعودی عرب

ہفتہ 04-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1587
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادالجبیر نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل سلسلے میں پیش کردہ عرب ممالک کا امن فارمولہ کسی صورت میں تبدیل نہیں ہوسکتا ہے۔ عرب امن فارمولہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کا بہترین راستہ ہے اور اس میں قضیے کے تمام پہلوؤں کے حل کا احاطہ کیاگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فرانس کی میزبانی میں منعقدہ عالمی امن کانفرنس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ عرب ممالک کا امن فارمولہ مسئلہ فلسطین کے حل کا مثالی فارمولہ اور دستیاب حالات میں بہترین آپشن ہے۔

عادل الجبیر نے جمعے کے روز کہا ہے کہ 2002 کا عرب امن منصوبہ ابھی تک فلسطینی اسرائیلی بحران کے تصفیے کے لیے بہترین پیش کش ہے۔

پیرس میں مشرق وسطی امن بات چیت میں پیش رفت کے لیے منعقد کی جانے والی بین الاقوامی کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عرب امن منصوبے میں کسی قسم کی تخفیف یا ترمیم نہیں کی جاسکتی۔

ادھر فرانسیسی صدر فرنسوا اولاند نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن عمل کو "پورے خطے” میں سامنے آنے والی "بڑی تبدیلیوں” کے تناظر میں لیا جانا چاہیے۔ ساتھ ہی انہوں نے زور دیا کہ امن کے واسطے "دلیرانہ آپشن” فلسطینیوں اور اسرائیلیوں سے وابستہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعرب امن منصوبہ مسئلہ فلسطین کا بہترین حل : سعودی عرب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.