• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا "حیٹس 3” بیلسٹک شکن میزائل کا دوسرا تجربہ

ہفتہ 04-01-2014
in عالمی خبریں
0
plf heatus
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز بیلسٹک میزائل شکن راکٹ "حیٹس  3 ” کا دوسرا تجربہ کیا ہے۔ اسرائیل کے عسکری ذرائع کے مطابق فوج نے ایک سال سےکم وقت کے عرصے میں "حیٹس میزائل” کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

یہ تجربہ مقبوضہ فلسطین کے سنہ  1948 ء کے مقبوضہ علاقے میں قائم ایک فوجی اڈے سے بحر متوسط میں کیا گیا۔ ماہرین اور فوج نے میزائل کے جو اہداف، سمت، خلا میں پرواز اور منزل متعین کی تھی اس میں وہ مکمل طور پر کامیاب ہوا ہے۔

فوجی ذرائع کے مطابق "حیٹس 3 ” کے دوسرے کامیاب تجربے کے بعد اسرائیل کے لیے آپریشنل کارروائیوں کے میدان میں مزید وسعت پیدا ہوئی ہے۔ مستقبل قریب میں اس نوعیت کے مزید دھماکے بھی کیے جائیں گے۔

قبل ازیں صہیونی میڈیا نے یہ رپورٹس دی تھیں کہ اسرائیل دفاعی ٹیکنالوجی میں کئی قدم آگے بڑھ گیا ہے۔ صہیونی سائنسدانوں نے”حیٹس  3 ” جیسا میزائل تیار کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ طاقت کا توازن برقرار رکھنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ میزائل خلاء میں مصنوعی سیاروں کی بلندی تک جانے اور اپنے ہدف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.