• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کے احکامات کو ماننے پر مجبور کرنا چاہئے، ایران

جمعہ 07-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کے احکامات کو ماننے پر مجبور کرنا چاہئے، ایران

ATTENTION EDITORS - VISUALS COVERAGE OF SCENES OF DEATH AND INJURY Syrian activists inspect the bodies of people they say were killed by nerve gas in the Ghouta region, in the Duma neighbourhood of Damascus August 21, 2013. Syrian activists said at least 213 people, including women and children, were killed on Wednesday in a nerve gas attack by President Bashar al-Assad's forces on rebel-held districts of the Ghouta region east of Damascus. REUTERS/Bassam Khabieh (SYRIA - Tags: CONFLICT POLITICS CIVIL UNREST TPX IMAGES OF THE DAY) TEMPLATE OUT

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ میں ا یران کا کہنا ہے کہ انہوں نے کہا کہ ایران تاریخ میں کیمیائی ہتھیاروں کا شکار ہونے والا بڑا ملک ہے اس کے باوجود ہم کسی بھی جگہ ، کسی بھی حالت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق  اجلاس میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کیمیائی ہتھیاروں سے ہونے والی تباہی کو روکنے سے متعلق کنونشن کے مکمل ، موثر اور غیر امتیازی سلوک پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی ریاست کو اس کنونشن کو قبول کرنے پر مجبورہوناچاہئے، انہوں نے کہا کہ سیاسی مقاصد پر مبنی تنازعات نے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے کنونشن اور تنظیم کی ساکھ کو مجروح کیا ہے۔

کہا کہ کچھ ممالک نے اپنے قومی اہداف کو آگے بڑھانے کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت سے متعلق کنونشن کو غلط استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ کیمیکل ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم  کو سیاسی استعمال کیا ہے جو یہ کثیرالجہتی کے چیلینجز میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ان اقدامات سے اس کنونشن کو سنجیدگی سے مجروح کیا گیا ہے، کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کو قانونی حیثیت اور اعتماد کے بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اس سے رکن ممالک کے مابین اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران معاصر تاریخ میں کیمیائی ہتھیاروں کا شکار ہونے والا بڑا ملک ہے اور ایک بار پھر کہتا ہوں کہ ہم کسی بھی جگہ ، کسی بھی حالت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہایرانشامکنونشنکیمیائی ہتھیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.