• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بائیڈن اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کے قتل کی تحقیقات میں امریکی شمولیت کویقینی بنائیں، سینیٹرز

شيرين أبو عاقلہ کی شہادت کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اب تک اس قتل کی ایک آزاد، مکمل، اور شفاف تحقیقات کے قیام کی طرف کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی

ہفتہ 25-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا: حزب اللہ رہنماشیخ معین دقیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی سینٹ کے 24 اراکین نے صدربائیڈن کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صہیونی ریاستی دہشتگردی کے نیتجے میں شہید ہونے والی خاتون فلسطینی صحافی  کے قتل کی تحقیقات میں امریکی براہ راست شمولیت کو یقینی بنایا جائے  تاکہ اسرائیل کے انسانیت کے  خلاف جرائم منظر عام پر آسکیں۔

تفصیلات کے  مطابق جمعرات کو سینیٹر کرس وان ہولن سمیت امریکی سینیٹ کے 24 اراکین نے امریکی صدر جوبائیڈن کو ایک خط لکھا ہے جس میں مقبوضہ فلسطین کے مغربی شہر جنین میں صہیونی فوجی آپریشن کی رپورٹنگ کرتےہوئے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والی فلسطینی نژاد امریکی صحافی شيرين أبو عاقلہ کے قتل کی  کے لئے ایک آزاد، مکمل، اور شفاف تحقیقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اس تحقیقات میں براہ راست امریکی شمولیت کو یقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی صحافی خاتون کی شہادت صہیونی گولی سےہوئی، عالمی ادارے کی رپورٹ  

امریکی ایوان بالا کے قانون سازوں نے صدرکو بھیجے گئے خط میں  لکھا ہے کہ فلسطینی نژاد امریکی صحافی شيرين أبو عاقلہ    کی شہادت کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے  تاہم اس وقت سے اب تک اس قتل کی ایک آزاد، مکمل، اور شفاف تحقیقات کے قیام کی طرف کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔” انہوں نے مزید کہا، "ہم سمجھتے ہیں کہ آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ کی کوششوں میں ایک رہنما کے طور پر، اور اس حقیقت کے پیش نظر کہ  صحافی شيرين أبو عاقلہ   ایک امریکی شہری تھیں، امریکی حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے۔

Tags: اسرائیلیامریکی سینیٹرزجوبائیڈنشہادتشيرين أبو عاقلہصہیونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.