• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بھارت کی سب سے بڑی طلبا تحریک نے BDS کی حمایت کردی

بدھ 18-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11522
0
SHARES
0
VIEWS

نئی دہلی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک کے اثرات بھارت میں بھی تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں طلباء کی سب سے بڑی تحریک ’انڈیسن اسٹوڈنٹ فیڈریشن‘[ISF‘ نے اسرائیلی بائیکاٹ تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارت میں طلباء تحریک کی طرف سے اسرائیلی بائیکاٹ کی تحریک کے نتیجے میں ان تمام بھارتی  اور اسرائیلی کمپنیوں کو بھارت میں نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو مشترکہ منصوبوں پر کام کرتی ہیں۔ ان میں ٹیکنالوجی انفرااسٹرکچر کی بھارتی کمپنی ’ہیولیٹ پاکارڈ‘[HP ]کو بھارت میں ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے خسارے کا سامنا ہے۔

بائیکاٹ تحریک کی جنوبی ایشیا کے خطے کی رابطہ کار’ابو رفا غوتام‘ نے بتایا کہ بھارت کی سب سے بڑی طلباء تنظیم نے صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے کام کرنے والی بی ڈی ایس تحریک کی حمایت کرکے’ایچ پی‘ جیسی کمپنی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔

ادھر بھارتی طلبا تنظیم کےسیکرٹری جنرل وکرم سنگھ کا کہنا ہے کہ ’ایچ پی‘ کے بائیکاٹ کی مہم بھارت میں مزید پھیلے گی اور کمپنی کو مزید خسارے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں جامعات کے طلباء نے ’HP‘ کی مصنوعات کی خریداری کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھارت کی سب سے بڑی طلبا تحریک نے BDS کی حمایت کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.