• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا 8.22 ارب ڈالر کا دفاعی اسلحہ خریدنے کا فیصلہ

جمعرات 26-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6148
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے فوج کو مزید آٹھ ارب 22 کروڑ ڈالر کے جدید ترین ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں کابینہ کے اجلاس میں فوج کو میزائل حملوں سے بچنے کے لیے دفاعی آلات اور جدید ترین جنگی آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق آئندہ اتوار کے روز ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں مذکورہ مالیت کا اسلحہ خریدنے کے باقاعدہ منظوری دی جائے گی۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب اسرائیل کا شمالی محاذ شام اور لبنا کی سرحد کشیدگی کی لپیٹ میں ہے جبکہ جنوب میں غزہ کی پٹی کی سرحد پر بھی کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فوج کو دفاعی اسلحہ کی فراہمی کا آغاز سنہ 2019ء میں ہوگا اور سنہ 2028ء میں یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ یہ اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا دفاعی  ہتھیاروں کا منصوبہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.