• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سویڈن کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 8 ملین ڈالر کی امداد

منگل 10-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1299
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’’اونروا‘‘ نے بتایا ہے کہ سویڈن کی حکومت نے اندرون فلسطین اور بیرون ملک مقیم فلسطینی مہاجرین کے لیے آٹھ ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اونروا کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سویڈن کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے غیرمشروط امداد فراہم کی گئی ہے۔ یہ امدادی رقم شام میں خانہ جنگی سے متاثرہ فلسطینی مہاجرین، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کی ضروریات پر صرف کی جائے گی۔

اونروا کے ڈائریکٹر مایکل کینگزلی نے بتایا کہ جنیوا حکومت کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقم جلد ہی ادارے کو موصول ہو جائے گی جسے سب سے پہلے شام میں جنگ سے متاثرہ فلسطینی پناہ گزینوں کی ضروریات اور ان کی بحالی پر خرچ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ فلسطینی شہروں میں پناہ گزین کی حیثیت سے قیام پذیر فلسطینیوں کو خوراک، نقد اور دیگر ضروری اشیاء کی شکل میں امداد فراہم کی جائے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسویڈن کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 8 ملین ڈالر کی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.