• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیروت کانفرنس کے شرکا کا فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بدھ 10-07-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
بیروت کانفرنس کے شرکا کا فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )لبنان کے شہر بیروت میں عرب پاپولر فورم کے زیر اہتمام  منعقدہ کانفرنس کے شرکا نے متفقہ طور پر امریکہ کی اقتصادی کانفرنس کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیروت میں ہونے والی کانفرنس کے اختتام پر اعلان بیروت کے نام سے  ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں نام نہاد امریکی منصوبے کے خلاف آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کا اعلان کیا گیا۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ کانفرنس فلسطینیوں کی مسلح جدو جہد آزادی سمیت مزاحمت کی تمام اشکال کی مکمل  حمایت کا اعلان کرتی ہے۔

اور کانفرنس کے شرکا پوری امت مسلمہ ،مسلم ممالک کی افواج اور تمام عالم انسانیت سے یہ درخواست کرتی ہے کہ وہ مظلوم فلسطینی عوام کا ساتھ دیں۔

اس سے پہلےکانفرنس میں شریک مختلف ممالک کے وفود نے امریکی سازش کا ناکام بنانے کے لیے تبادلہ خیا ل کیا، کانفرنس میں‌صدی کی ڈیل کے خلاف ہونے والے سابقہ اقدامات، موجودہ اور آئندہ کے لائحہ عمل پرغور کیا گیا۔

یادرہے کہ اس کانفرنس کا انعقاد عرب قومی کانفرنس، اسلامی قومی کانفرنس، عرب جنرل پارٹیز کانگرس، بین الاقوامی القدس فائونڈیشن اور عرب پروگریسیو فرنٹ  کی دعوت پر ہوا تھا۔ جس میں فلسطین، لبنان اور دوسرے عرب اور مسلمان ممالک کے300 سے زاید مندوبین نے شرکت کی۔

کانفرنس میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سایسی شعبے کے رکن حسام بدران، لبنان میں حماس کے مندوب احمد عبدالھادی، حماس رہ نما علی برکہ، تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عزام الاحمد، روحی فتوض اور عباس زکی نے شرکت کی۔

Tags: بیروت کانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.