• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سروے:63% یہودیوں نے نیتن یاھو کو غزہ جنگ میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا

جمعہ 03-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6293
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹیلی ویژن چینل 1 پر لیے گئے رائے عامہ کے ایک جائزے میں 63 فی صد رائے دہندگان نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کی جنگ میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رائے عامہ کا یہ جائزہ حال ہی میں اسٹیٹ کنٹرولر کی طرف سے جاری کردہ اس رپورٹ پر لیا گیا جس میں حکومت، فوج اور انٹیلی جنس اداروں کو غزہ جنگ میں ناکامی، فوجیوں کی ہلاکتوں اور غلط منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ٹی وی 1 پر کیے گئے سروے میں 63 فی صد شرکاء نے غزہ جنگ میں ناکامی کی براہ راست ذمہ داری نیتن یاھو پر عائد کی۔ جب کہ 14 فی صد رائے دہندگان نے فوج کو جنگ میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا۔

سروے جائزے میں شرکاء سے سوال پوچھا گیا کہ آیا اسرائیل اس وقت کسی نئی جنگ کا متحمل ہوسکتا ہے تو اس کے جواب میں 49 فی صد شرکاء کا کہنا تھا کہ اسرائیل سیاسی اور عسکری سطحوں پر اس وقت کسی نئی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا جبکہ 32 فی صد کا خیال ہے کہ اسرائیل جنوبی سرحد کی طرف سے خطرے کی صورت میں جنگ کے لیے تیار ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسروے:63% یہودیوں نے نیتن یاھو کو غزہ جنگ میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.