• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’جی ڈی پی‘ کا 6 فی صد اسرائیلی ریاست کے دفاعی بجٹ کے لیے مختص

ہفتہ 18-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11808
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے صیہونی ریاست کے دفاعی بجٹ میں ایک ارب شیکل کے اضافی  رقم کی منظوری دی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 20 کروڑ 90 لاکھ سے زائد ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ آئندہ ایک عشرے کے دوران صیہونی ریاست کی سلامتی کو لاحق خطرات کے تناظر میں اضافی بجٹ کی منظوری دی ہے۔

نیتن یاھو کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی دفاعی بجٹ میں اضافے کی منظوری  کی تجویز کابینہ کی سیاسی وسیکیورٹی کمیٹی کو بھیجی گئی ہے۔

عبرانی ویب سائیٹ ’واللا‘ نیتن یاھو کا دفاعی بجٹ میں اضافی کا منصوبہ قومی پیداوار کا 6 فی صد ہے۔ اس بجٹ کی مدد سے اسرائیل کے دفاعی شیلڈ آئرن ڈون، ایرو میزائل سسٹم، میجک سٹیک اور داخلی محاذ کو مزید محفوظ کرنا اور سنہ 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے علاقوں میں دیوارفاصل کو مکمل کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.