• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس کو یہودیانے کے لیے 6 کروڑ شیکل کا اسرائیلی بجٹ مختص

بدھ 09-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10875
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیانے اور کھدائیوں کے منصوبوں کے لیے 60 ملین شیکل کی خطیر رقم مختص کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’اسرائیل ٹوڈے‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے بیت المقدس میں ’ڈیوڈ کریسنٹ‘ نامی پروجیکٹ کے لیے 60 ملین شیکل کی رقم مختص کی ہے۔

رپورٹ کے القدس میں کھدائیوں کے لیے تجویز کردہ بجٹ پارلیمنٹ سے منظوری کے لیے وزیر اسپورٹس وثقافت میری ریگیو آئندہ اتوار کو پیش کریں گی۔

خیال رہے کہ القدس میں ڈیوڈ کریسینٹ سٹی پروجیکت ڈیوڈ نیشنل پارک آرگنائزیشن اور اسرائیلی محکمہ آثار قدیمہ کے اشتراک سے جاری ہے جس کے تحت القدس میں کھنڈرات کی کھدائیوں اور نئی تعمیرات کی کئی اسکیمیں چل رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت ثقافت اور وزارت تعلیم آئندہ دو سال کے دوران القدس میں کھدائیوں اور دیگر منصوبوں کے لیے اپنی طرف سے بجٹ پیش کریں گی۔

بہ ظاہر ان کھدائیوں کا مقصد آثار قدیمہ کی تلاش ہے مگر اس گھناؤنے جرم کے پس پردہ القدس کی اسلامی، عرب اور تاریخی شناخت کو تبدیل کرکے اسے یہودیت کے رنگ میں ڈھالنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس کو یہودیانے کے لیے 6 کروڑ شیکل کا اسرائیلی بجٹ مختص
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.