• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گھروں کو بم اور زلزلہ پروف بنانے کے لیے 5 ارب شیکل کا اسرائیلی بجٹ

جمعرات 19-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11530
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق کابینہ کی سیاسی و سیکیورٹی کمیٹی نے گھروں کو زلزلہ اور بم پروف بنانے کے لیے 2030ء تک 5 ارب شیکل کی رقم کا بجٹ منظور کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت خزانہ اور دوسری وزارتوں کے عہدیداروں پر مشتمل سیاسی و سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سنہ 2019ء اور 2030ء تک گھروں کو زلزلہ پروف اور بم پروف بنانے کے لیے  تفصیلی لائحہ عمل 60 روز کے اندر اندر پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کے ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ شمالی علاقوں میں جہاں زلزلے کے زیادہ خطرات ہیں گھروں کو زلزلہ پروف بنانے کے لیے نصف ارب شیک کی رقم جلد منظور کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.