• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قطر کی 5 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد

جمعہ 18-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6862
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) خلیجی ریاست قطر کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے پانچ کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم اقوام متحدہ کے فلسطینیی پناہ گزینوں کے بہبود کے ذمہ دار ادارے’ او ڈبلیو این اے ار ڈبلیو اے‘ (اونروا) کے توسط سے ادا کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جاپان نے شام میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی صحت، نقد ہنگامی امداد اور دیگر شعبوں میں مدد کے لیے پانچ کروڑ ڈالرکی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ رقم کا کچھ حصہ لبنان اور اردن میں آنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے بھی مختص کیا جائےگا۔

’اونروا‘ کے ہائی کمشنر پییر کیرنپول نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اضافی امداد پر ٹوکیو کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک ایسے وقت میں جب فلسطینی پناہ گزینوں کی ذمہ دار ایجنسی کو مالی مسائل کا سامنا ہے دوحہ کی طرف سے ایثار کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی پناہ گزینوں کے لے ایک کروڑ ڈالر کی امداد باعث تحسین ہے۔ اس پر ہم جاپانی حکومت کے بے حد شکر گذار ہیں۔

خیال رہے کہ ’اونروا‘ نے رواں سال کے آغاز میں 409 ملین ڈالر کی امداد جمع کرنے کی مہم شروع کی تھی۔ یہ مہم ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی جب فلسطینی پناہ گزین ایجنسی کو مالی مشکلات اور بحران کا سامنا کرنا پڑا۔ جاپان نے گذشتہ برس 4 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کی تھی۔ اس میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ’اونروا‘ کی عمومی سروسز اور 8.7 ملین ڈالر کی رقم شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے دی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.