• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پابندیاں، 48 فلسطینیوں کو بیرون ملک علاج کے لیے سفر سے روک دیا گیا

اتوار 17-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1041
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک علاج کے لیے سفری اجازت دینے پرعائد پابندیوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ گذشہ ایک ہفتے کے دوران مغربی کنارے کے اردن علاج کے لیے جانے والے 48 فلسطینیوں کو سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود روک دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق رام اللہ میں فلسطینی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 48 فلسطینیوں نے الکرامہ گذرگاہ سے اردن علاج کے لیے جانے کی کوشش کی مگر اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے روک دیا۔

روکے گئے فلسطینی شہریوں نے بتایا کہ اسرائیلی بارڈر فورسز نے انہیں کہا کہ وہ سیکیورٹی وجوہات کی بناء پرفلسطینیوں کو اردن جانے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں تاہم انہوں نے نام نہاد سیکیورٹی اسباب کی تفصیل نہیں بتائی۔

رواں سال کے پہلے تین ماہ میں غرب اردن سے بیرون ملک جانے والے 503 فلسطینیوں کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی پابندیاں، 48 فلسطینیوں کو بیرون ملک علاج کے لیے سفر سے روک دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.