• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برسلز میں 4500 فلسطینی شہداء کی سب سے بڑی تاریخی یادگار قائم

منگل 29-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11027
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیرون ملک مقیم فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے مشترکہ مساعی سے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے صدر دفتر کے سامنے 4500 فلسطینی شہداء کی ایک تاریخی یادگار قائم کی ہے جس نے تحریک آزادی فلسطین کو یورپ میں امر کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس تاریخی یادگار شہداء میں ان 4500 فلسطینی شہداء کے نام شامل کیے جو سنہ 2008ء کے بعد سے اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے دوران غزہ کی پٹی میں شہید کیے گئے۔

یادگار شہداء پر شہداء کے ناموں کے ساتھ جوتے بھی رکھے گئے ہیں جواس بات کی علامت ہیں کہ ان جوتوں کے مالکان کو شہید کردیا گیا ہے۔ اس یادگار شہداء سے یورپی یونین کے رکن 28 ممالک کے وزراء خارجہ کی آمد ورفت بھی رہے گی۔

خایل رہے کہ اسرائیلی فوج نے 2008ء، 2009ء، 2012ء اور 2014ء کے دوران غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر جنگ مسلط کی جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

حال ہی میں 30 مارچ کو غزہ میں شروع ہونے والے عظیم الشان واپسی مارچ شروع ہونے کے بعد اب تک 120 فلسطینی مظاہرین شہید کیے جا چکے ہیں۔

Tags: برسلز میں 4500 فلسطینی شہداء کی سب سے بڑی تاریخی یادگار قائم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.