• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

3900 مکانات کی منظوری پر یورپ کی اسرائیل پر تنقید

ہفتہ 02-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5924
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں یہودی بستیوں میں مزید توسیع اور صیہونی آباد کاروں کو بسانے کے لیے سیکڑوں نئے گھروں کی تعمیر کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کیے برسلز میں قائم ہیڈ کوارٹر سے جاری ایک بیان کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی مسلسل توسیع اور نئی تعمیرات خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں میں بہت بڑی رکاوٹ بن رہی ہے۔

بیان میں واضح کیاگیا ہے کہ القدس کو فلسطینی اور اسرائیلی ریاستوں کا دارالحکومت قرار دینے کی تجویز کا حامی ہے اور القدس کے بارے میں کسی قسم کا یک طرفہ فیصلہ امن مساعی کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا۔

فرانسیسی حکومت کی عہدیدار نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کے لیے مزید گھروں کی تعمیر کے اعلان اور منظوری سے فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کے خطرات بھی بڑھ گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ عرب علاقوں میں صیہونی بستیوں کی توسیع جاری رکھ کر مشرق وسطیٰ میں دیر پا امن کی مساعی کو تباہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ فرانسیسی صدر نے 22 دسمبر 2017ء کو فلسطین میں صیہونی آباد کاری پر مستقل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پیرس اب بھی اپنے اس مطالبے پر قائم ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے دو روز قبل غرب اردن کی شمالی صیہونی کاولونیوں میں توسیع کی منظوری دیتے ہوئے مزید 2000 گھروں کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔ ان مین سے 1000 مکانات الخلیل، بیت لحم اور رام اللہ جیسے فلسطینی اکثریتی آبادی کے اندر تعمیر کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.