• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لاطینی امریکا سے 366 یہودی اسرائیل پہنچ گئے

جمعرات 20-08-2009
in عالمی خبریں
0
zionist-come
0
SHARES
0
VIEWS

zionist-come لاطینی امریکا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 366 یہودی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ نئے یہودیوں کی آمد گذشتہ برس لاطینی امریکا اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے فضائی روابط کے معاہدے کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

 اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ کے مطابق لاطینی امریکا سے آنے والے ان یہودیوں کو تربیت کے بعد فوج میں بھرتی کیا جائے گا۔ اسرائیل آنے پرصہیونی حکومت کی جانب سے انہیں ہرقسم کی مراعات فراہم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ اس سے چند روز قبل برطانوی نژاد 180 یہودی فوج میں بھرتی ہونے کے لیے لندن سے تل ابیب پہنچے تھے، جنہیں فوج میں بھرتی کرنے کے لیے ابتدائی تربیت کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے عالمی مالیاتی بحران سے  فائدہ اٹھاتے ہوئے دنیا بھر کے یہودیوں کو اسرائیل میں روز گار کے لیے آنے کی دعوت دیتے ہوئے انہیں ہرممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.