• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں جولائی میں فلسطینیوں کی 32 املاک مسمار

منگل 07-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5981
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ صیہونی حکام کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ کارروائیاں جاری ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس اسٹڈی سینٹر برائے اسرائیل و فلسطینی امور کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی کے دوران صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی 32 املاک جن میں گھر، دکانیں اور دیگر عمارات شامل ہیں مسمار کر دیں۔ مکانات مسماری کا سلسلہ غرب اردن، بیت المقدس، اندرون فلسطین اور شمالی اور جنوبی فلسطینی علاقوں میں جاری رہا۔

صیہونی فوج نے العراقیب گاؤں جولائی میں ایک بار پھر مسمار کر کے مسماری کا 131 بار ریکارڈ مکمل کیا گیا۔ اس کے علاوہ الاخان الاحمر اور ابو النوار البدوی گاؤں بھی مسمار کیے گئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برسوں کی نسبت فلسطین میں صیہونی آباد کاری کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی املاک کی مسماری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ القدس مرکزکی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال گذشتہ برس کی نسبت فلسطین میں صیہونی آباد کاری میں  40 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کے ہاتھوں جولائی میں فلسطینیوں کی 32 املاک مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.