• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رواں سال کے دوران 250 غیر ملکیوں کی اسرائیل میں داخلے کی کوشش

ہفتہ 18-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11801
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ادارے ’شاباک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک 250 غیر ملکی جن میں زیادہ ترمسلمان یا اسلام قبول کرنے کے مراحل میں تھے، نے اسرائیل داخل ہونے کی کوشش کی مگر انہیں روک دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’ہارٹز‘ کے مطابق شاباک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جاری سال کے دوران یورپی ممالک، امریکا اور بعض دوسرے عرب ممالک سے بن گوریون ہوائی اڈے، طابا گذرگاہ اور النبی گذرگاہ سے اڑھائی سو غیر ملکیوں نے اسرائیل میں داخلے کی کوشش کی۔ ان افراد کو جاسوسی کے شبے میں ملوث ہونے کی بناء پر اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا۔ بعض کو حراست میں لیا گیا، بعد ازاں انہیں پوچھ تاچھ کے بعد داخلے کی اجازت دی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکام نے بعض یہودیوں اور اسرائیلی شہریوں کو بھی اسرائیل میں داخل ہونے سے روکا کیونکہ وہ مقررہ تاریخ گذر جانے کے بعد لوٹ رہے تھے۔ ان میں تانیا روبنچائن بھی شامل ہیں جو سویڈن میں ایک کانفرنس میں شرکت کے بعد تاخیر سے اسرائیل لوٹیں تھیں۔

جولائی کےدوران  یہودت ایلان ، مائر کوبیلو، اسرائیل کے اسپتالوں میں لاکھوں ڈالر کی مدد کرنے والے امریکی مورئیل زخار روٹمن، امریکا کی دو انسانی حقوق کارکن افیگائل کیروشباوم اور سیمون زیمرمن کو طابا گذرگاہ پر داخلے سے روکا گیا جس پر اسرائیل کے عوامی، سیاسی اور انسانی حقوق کےحلقوں کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرواں سال کے دوران 250 غیر ملکیوں کی اسرائیل میں داخلے کی کوشش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.