• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا سے لائےگئے 220 یہودیوں کی فلسطین میں غیرقانونی آباد کاری

منگل 19-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1915
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے دنیا بھر سے یہودی آباد کاروں کی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی آباد کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی حکومت نے امریکا سے 220 یہودیوں کو فلسطینی علاقوں میں آباد کرنے کے لیے انہیں فلسطین منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آج منگل کو 220 یہودی امریکا سے اسرائیل منتقل ہو رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک یہودی تنظیم کی جانب سے امریکا سے یہودیوں کو اسرائیل لانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ انہیں خصوصی طیارے کی مدد سے بن گوریون ہوائی اڈے لایا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق ’نفس بنفس موومنٹ‘ اس سے قبل امریکا اور کینیڈا سمیت دوسر ے ملکوں سے مجموعی طورپر 45 ہزار یہودیوں کو فلسطین میں آباد کر چکی ہے۔

خیال رہے کہ مذکورہ یہودی تنظیم اسرائیلی وزارت برائے ایمی گریشن، اسرائیل لینڈ فنڈ اوریہودی ایجنسی سمیت کئی دوسری تنظیموں اور اداروں کی معاونت حاصل ہے جو یہودی آباد کاری میں پیشہ وارنہ ، اقتصادی اور لاجسٹک شعبوں میں یہودی آبادی میں ملوث ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا سے لائےگئے 220 یہودیوں کی فلسطین میں غیرقانونی آباد کاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.