• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کویت کی 2 لاکھ ڈالر کی امداد

منگل 09-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala3054
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) خلیجی ریاست کویت کی جانب سے لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی طبی ضروریات کے لیے دو لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کی گئی ہے۔ کویت کی طرف سے فراہم کردہ امداد اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘‘اونروا’’ کو موصول ہو گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ‘‘اونروا’’ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کویت کی طرف سے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے دو لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا تھا۔ یہ امداد ‘اعانت مریض فنڈ’ کے ذریعے ادا کی گئی ہے۔

‘‘اونروا’’ کا کہنا ہے کہ کویت کی طرف سے فراہم کردہ امداد سے شوگر، ذیابیطس اور بلند فشار خون کے 13 ہزار 700 مریضوں کے لیے ایک سال تک کے لیے ادویات خریدی جائیں گی۔

خیال رہے کہ اونروا کے ریکارڈ کے مطابق لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد 4 لاکھ 96 ہزار ہے جن میں سے 63 فی صد پناہ گزین لبنان میں قائم 12 مہاجر کیمپوں میں رہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.