• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی غرباء کے لیے یورپ کی 16.4 ملین یورو کی مالی امداد

جمعرات 16-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11719
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین کی جانب سے فلسطین کے علاقوں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے غریب اور محتاج گھرانوں کے لیے 1کروڑ 64 لاکھ یورو کی مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ رقم فلسطینی اتھارٹی کے ذریعے فلسطینیوں کو دی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ یونین کی جانب سے 15ملین یورو اور آسٹریا کی طرف سے 1.4 ملین یورو کی مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ رقم غزہ اور غرب اردن کے 64500 غریب خاندانوں کی کفالت پر صرف کی جائے گی۔ ان میں سے 80 فی صد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔

یورپی یونین کے مندوب ’رالف طراف‘ نے کہا کہ فلسطینی علاقوں میں سماجی ترقی، امن اور فلاحی ترقی میں غربت سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین فلسطینی اتھارٹی کی معاونت سے 1 لاکھ آٹھ ہزار غریب فلسطینی گھرانوں کی کفالت کرے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.