• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’16 عالمی فن کاروں کا اسرائیلی موسیقی میلے کا بائیکاٹ‘

اتوار 09-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6126
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک ’BDS‘ کی کامیاب مساعی کے نتیجے میں اسرائیل میں ہونے والا بین الاقوامی موسیقی میلہ 16 عالمی شہرت یافتہ فن کاروں کی شرکت سے محروم ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانوی موسیقارہ ’لیٹل سیمز‘ نے’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس کے علاوہ 15 دوسرے عالمی شہرت یافتہ فن کاروں نے اسرائیل میں ہونے والے موسیقی میلے میں شرکت کا بائیکاٹ کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک ’بی ڈی ایس‘ کی مساعی کے نتیجے میں کئی ملکوں کے اداروں، تنظیموں اور کمپنیوں نے اسرائیل کا معاشی، سفارتی، تجارتی،کاروباری، سپورٹس اور شوبز کے شعبوں میں بائیکاٹ شروع کیا ہے۔ اسرائیلی موسیقی میلے میں شرکت کا بائیکاٹ کرنے والے فن کاروں میں عالمی پاک سنگر روگر ووٹرز اور ان کے دیگر ساتھی بھی شامل ہیں جو پہلے اس میلے میں شرکت کی یقین دہانی کر چکے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.