• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں اسرائیل نے 1500 مکانات کی تعمیر کی فوری مںظوری دے دی

جمعہ 01-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6714
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی سول ایڈ منسٹریشن کے زیراہتمام سپریم پلاننگ کونسل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں کے لیے 1500 مکانات کی فوری تعمیر کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت نے طانی ، عومریم، کرمل، عالی زھاف، زفیم، طالمون، نافیہ ڈنیئیل،غوش عتصیون اور کریات اربع میں سیکڑوں نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

اسرائیلی حکومت کی طرف سے ھار اڈار، ھار براخھا، کفار دومیم، نوکدیم، کفار عتصیون، غوش عتصیون، بیت اریہ، میں 500 اور ’افنی حیفٹز‘ میں 129 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی ہے۔

اس کے علاہ بنویوت ، نیگوہوٹ  میں 102 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی ہے۔

عبرانی ویب سائیٹ ’وللا‘ صیہونی آباد کاری کے امور کے نگران بنحاس فالر شطائن نے کا کہنا ہے کہ 23 نئی چھوٹی صیہونی کالونیاں قائم کی جائیں گی جب کہ گرین لئن کے اطراف میں قائم کی گئی صیہونی کالونیوں میں 3000 مکانات کی تعمیراور 2200 گھروں کو آئینی حیثیت دی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیل نے 1500 مکانات کی تعمیر کی فوری مںظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.