• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس میں 15 ہزار مکانات پر مشتمل نئی یہودی کالونی کا منصوبہ

منگل 07-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1611
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ نے شہر میں ’’قلندیہ ہوائی اڈے‘‘ کے علاقے میں ایک نئی یہودی کالونی کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔’’عطروت‘‘ نامی اس نئی یہودی کالونی میں کم سے کم 15 ہزار نئے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی بلدیہ کے ڈپٹی میئر مائرترجمان نے گذشتہ روز بیت المقدس میں پلاننگ وہاؤسنگ کمیٹٰی کے اجلاس کے دوران کہا کہ ’’حریدیم‘‘ یہودی فرقے کے باشندوں کے لیے رہائشی ضروریات کی خاطر ایک نئی کالونی کی تعمیر کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے لیے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہودی بلدیہ کے عہدیدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں طویل عرصے سے عطروت یہودی کالونی کی تعمیر کا خواب دیکھ رہا تھا۔ میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور دوسرے متعلقہ محکموں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ جلد از جلد یہودی کالونی کی تعمیر کی منظوری دیں۔

مائر ترجمان نے کہا کہ اگلے چارسال کے اندر اندر نئی یہودی کالونی تیار کر لی جائے گی۔ اس کالونی کے لیے بیت المقدس میں قلندیا ہوائی اڈے کا علاقہ مختص کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ بیت المقدس کا یہ علاقہ سنہ 1967ء کی جنگ میں اسرائیل نے قبضے میں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس میں 15 ہزار مکانات پر مشتمل نئی یہودی کالونی کا منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.