• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نابلس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، نو فلسطینی گرفتار،14 زخمی

ہفتہ 03-10-2015
in عالمی خبریں
0
Nablus Arrest
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ہفتے کو علی الصباح اسرائیلی فوج اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیا جس میں کم سے کم 9 فلسطینی گرفتار اور تشدد کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ نابلس میں الضاحیہ کالونی اور روجیب میں متمرکز اسرائیلی فوجیوں نے شہر میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا توفلسطینی شہری اس کے خلاف گھروں سے باہر نکل آئے۔ مظاہرین نے قابض فوج کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوجیوں نے نو فلسطینیوں کو حراست میں لیا جب کہ تشدد کے نتیجے میں چودہ افراد زخمی ہوئےہیں۔

گرفتار کیے جانے والے شہریوں کی شناخت عبدالکریم انور منی، الاشقاء زاھی، سمیر ، عبداللہ الکوسا، راغب علیوی ،راسم خطاب یحیٰ الحج حمد، عبدالرحمان الحج حمد، اوربسام ابو غزالہ کے ناموں سے کی گئی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی فلسطینی شہریوں کے گھروں کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئے اور گھروں کی چھتوں پر گھنٹوں پوزیشنیں سنھبالے رہے۔ تلاشی کی کارروائی میں نہ صرف شہریوں کو زدو کوب کیا گیا بلکہ قیمتی سامان کی توڑپھوڑ اور نقدی اورزیوارت لوٹ لیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.