• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایک ہفتے میں 120 مزاحمتی کارروائیاں، 12 صہیونی زخمی

اتوار 17-01-2016
in عالمی خبریں
0
17012016
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے پچھلے ایک ہفتے کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف جاری مزاحمتی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے یہودی آباد کاروں اور فوجیوں پر 120 حملے کیے جن میں 12 صہیونی زخمی ہوئے ہیں۔

’’رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے میں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے یہودی فوجیوں اور آباد کاروں پر فائرنگ کے پانچ، چاقو سے حملے کا ایک، چاقو سے حملے کی کوشش کے چار اور سنگ باری وپٹرول بموں کے کئی حملے درج کیے گئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیاں مغربی کنارے اور بیت المقدس میں پیش آئیں جہاں تشدد کے واقعات میں ایک درجن صہیونی زخمی ہوئے۔ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں فلسطینی شہری کے چاقو سے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر شدید زخمی ہوا۔ اس کے علاوہ مغربی کنارے کے شہروں الخلیل، الرام اور بیت عینون چوک میں یہودی فوجیوں پر حملہ کرنے والے ایک فلسطینی کو شہیدکردیا گیا جب کہ تین فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ یکم اکتوبر کے بعد سے جاری مزاحمتی کارروائیوں میں اب تک 30 یہودی ہلاک اور چار سو کے قریب زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایک ہفتے میں 120 مزاحمتی کارروائیاں، 12 صہیونی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.