• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی برادری کی طرف سے ’اونروا‘ کے لیے 118 ملین ڈالر کا وعدہ

ہفتہ 29-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112069
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 10 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا گیا ہے۔ یہ رقم فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی ’اونروا‘ کو درپیش 68 ملین ڈالر کی قلت کو پورا کرنے کے لیے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اونروا‘ کے ترجمان سامی مشعشع نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ روز اقوام متحدہ کی اپیل پر امداد دینے والے ملکوں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اردن، ترکی، جاپان، سویڈن اور یورپی گروپ نے شرکت کی۔ یہ اجلاس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر منعقد ہوا۔

اجلاس میں شریک ملکوں نے فلسطینی پناہ گزینون کی ریلیف کے ذمہ دار ادارے’اونروا‘ کو 118 ملین ڈالر کی امداد دینے کے وعدے کئے گئے۔ اس موقع پر بعض ممالک کی طرف سے کہاگیا کہ وہ ’اونروا‘ کے لیے امدادی رقم کا بعد میں اعلان کریں گے۔

اس موقع پر یورپی یونین نے ’اونروا‘ پر زور دیا کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے برطرف کیے گئے ملازمین کو بحال کرے اور انہیں ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ واپس لے۔ یاد رہے کہ ’اونروا‘ نے بجٹ کی کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے غزہ کی پٹی اور غرب اردن سمیت اندرون اور بیرون ملک موجود سیکڑوں فلسطینی ملازمین کو نکالنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی برادری کی طرف سے ’اونروا‘ کے لیے 118 ملین ڈالر کا وعدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.