• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تین ماہ کے دوران غزہ کے کاغذی آتشی جہازوں سے 1000 آتش زدگیاں

جمعہ 13-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11396
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ کے بعد اب تک تین ماہ کے دوران غزہ سے فلسطینیوں کی طرف سے پھینکے گئے کاغذی جہازوں کے نتیجے میں صیہونی کالونیوں میں ایک ہزار سے زائد مقامات پر آگ لگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی ریاست کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ تین مہینوں میں آتش زدگی کے واقعات میں سے اسرائیل کا 30 ہزار دونم زرعی رقبہ تباہ ہوا اور کسانوں کو کروڑوں شیکل سے محروم ہونا پڑا ہے۔

اسرائیلی اخبار ‘اسرائیل ٹوڈے’ میں شائع کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کاغذی جہازوں سے لگنے والی آگ نے ہزار دونم کے علاقے میں قدرتی جنگلات اور قدرتی مقامات کو نقصان پہنچایا جب کہ 14 ہزار دونم سرکاری رقبہ اور پارک  متاثر ہوئے ہیں۔

پانچ ہزار دونم کا رقبہ وادی باشور میں،چار ہزار احراش بئیری کیسوفیم میں پانچ ہزار دونم کے علاقوں میں آگ لگنے سے فصلیں اور دیگر املاک تباہ ہوئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین ماہ کے دوران غزہ کے کاغذی آتشی جہازوں سے 1000 آتش زدگیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.