• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان اور شام پر 100 بار حملوں کی ہدایت کی گئی: صیہونی وزیر

اتوار 22-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6948
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ چند برسوں کے دوران شام اور لبنان اسرائیلی فوج کو 100 سے زائد بار حملوں کی کی ہدایت کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق علاقائی تعاون کے وزیر ’زاحی ہنگبی‘ نے ایک بیان میں کہا کہ حالیہ برسوں کے دوران اسرائیل نے شام اور لبنان پر ایک سے زائد مرتبہ فوجی کارروائیوں کے احکامات جاری کیے گئے۔ ان حملوں کا مقصد ایران کے جدید ترین ہتھیاروں کی شام اور لبنان تک رسائی روکنا تھا۔

مسٹر ہنگبی نے کہا کہ تل ابیب کی طرف سے کی گئی فوجی کارروائیوں پر حزب اللہ نے کوئی جواب  نہیں دیا، کیونکہ اسے اندازہ تھا کہ اسرائیل اس کی کسی بھی کارروائی پرخاموش نہیں رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کی حالیہ پالیسی سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کی محاذ آرائی کی خواہاں نہیں۔ بارہ سال قبل دوسری لبنان جنگ کے دوران حزب اللہ کو کاری ضرب لگائی گئی تھی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل شام میں اپنے عسکری قوت کو بڑھا کر اپنے لیے شام میں جگہ بنا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی مداخلت کے باعث وادی گولان اور لبنان اسرائیل جنگ چھڑ سکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.