• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوج کا سرنگوں سے نمٹنے کے لیے ’تربیتی سائیٹ‘ کا قیام

جمعہ 24-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11836
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے سرنگوں اور زمین دوز مورچوں سے نمٹنے کے لیے ایک مخصوص تربیتی تجربہ گاہ قائم کی ہے جس کا مقصد غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی سرنگوں سے نمٹنے کے لیے فوج کو تیار کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ویب سائیٹ ’واللا‘ نے بتایا ہے کہ ’تربیتی سائیٹ‘ کا قیام حال ہی میں عمل میں لایا گیا۔ یہ تربیتی سائیٹ صیہونی ریاست کے جنوب میں واقع ہے۔ اس میں متعدد مرکزی سرنگیں اور بعض ان کی ذیلی سرنگیں شامل ہیں۔ ان سرنگوں کے ذریعے فوجیوں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی تیار کردہ سرنگوں کے بارے میں آگاہ کرنا اور مستقبل میں فوج کو اس طرح کے جنگی حربے سے نمٹنے کے لیے تیار کرنا ہے۔

اسرائیلی اخبارات کے مطابق صیہونی فوج کا خیال ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سرنگوں کی تیاری میں غیرمعمولی اہمیت رکھتی ہے۔

امکان ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی اور شمالی بریگیڈ کے لیے بھی نئی تربیتی سائیٹس تیار کرے گی۔

رپورٹ کے مطابق یہ سائیٹ ایک ایسے وقت میں تیار کی جا رہی ہے جب دوسری جانب غزہ کی پٹی کے گرد اسرائیل اربوں شیکل کی رقم سے ایک دیوار کی تعمیر کر رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا سرنگوں سے نمٹنے کے لیے ’تربیتی سائیٹ‘ کا قیام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.