• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی قومیت کے کالے قانون کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کا احتجاج

اتوار 12-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11686
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ کی جانب سے صیہونی ریاست کو یہودیوں کا قومی ملک قرار دینے کے کالے قانون کے خلاف فلسطینیوں اور دوسری اقوام کے باشندوں کا احتجاج جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نسل پرستانہ یہودی قومیت کے قانون کے خلاف دسیوں ہزار فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔

مظاہرین نے صیہونی ریاست کو فاشسٹ ریاست قرار دیا اور یہودی قومیت کے قانون کو ختم کرنے کے لیے شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ کتبوں اور بینروں پر اسرائیل کو یہودیوں کا قومی ملک قرار دینے کے خلاف نعرے درج تھے۔

فلسطینی صحافتی ذرائع کے مطابق 70 ہزار افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور یہودی نسل پرستانہ قانون کو مسترد کردیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ اسرائیلی کنیسٹ نے اسرائیل کو دنیا بھر کے یہودیوں کا قومی نظریاتی ملک قرار دیتے ہوئے فلسطین میں بسنے والی غیر یہودی اقوام کے حقوق کی نفی کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.