• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی قومیت کے قانون کے مخالفین شام چلے جائیں: اسرائیلی لیڈر

پیر 06-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11636
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں اس نے یہودی قومیت کے متنازع قانون کی مخالفت کرنے والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو کے مقرب ایک شدت پسند لیڈر ناتان ایشل نے ایک بیان  میں کہا کہ اگر دروز فرقے کو اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کے متنازع قانون پر اعتراض ہے انہیں اپنی ریاست قائم کرنے کے لیے شام چلے جانا چاہیے۔

ایشل کا یہ بیان اسرائیلی صحافی امنون ابراموفوٹیچ نے نقل کیا جسے بعد ازاں یدیعوت احرونوت اخبار میں شائع کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہودی قومیت کے قانون میں ترمیم کی کوئی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔ اگرکسی طبقے یا شخص کو اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کا قانون منظور نہیں اسے چاہیے کہ شام چلے جانا چاہیے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت اسرائیل کو پوری دنیا کے یہودیوں کا قومی اور نظریاتی ملک قرار دیا گیا ہے۔ اس متنازع اور کالے قانون پر فلسطینی اور عالمی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.