• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی آباد کار فلسطینی شہری کو گاڑی تلے کچل کر فرار

جمعہ 22-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1021
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعرات کی شام ایک یہودی آباد کار نے دانستہ طورپر اپنی گاڑی ایک فلسطینی راہ گیر پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ فلسطینی کو کچلنے والا یہودی واردات کے بعد فرار ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کار نے 17 سالہ فلسطینی نوجوان علاء الرجبی کو الخلیل شہر میں ایک سڑک پر چلتے ہوئے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ الرجبی کو ایک مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں اب اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ چند ماہ سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران یہودی شرپسندوں کی جانب سے فلسطینیوں کو گاڑیوں تلے کچلنے جانے کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.