• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودیوں کےمسجد پرحملے کشیدگی کاباعث بن رہےہیں، اقوام متحدہ

جمعرات 28-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یہودیوں کےمسجد پرحملے کشیدگی کاباعث بن رہےہیں، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ ن ے مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی پر شرپسند یہودی انتہاپسندوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے مسجد ابراہیمی اور الخلیل پر حملے کشیدگی کا باعث بن رہے ہیں ۔

اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے اشتعال انگیزی اور مذہبی یلغار کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بیان میں کہا اسرائیل پر زور دیا گیا ہےکہ وہ الخلیل میں یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کرے اور یہودی آباد کاروں کے حملوں کی فورا غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں۔

واضح  رہے کہ 22 اور 23 نومبر 2019ء کو یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے الخلیل میں ‘عید سارہ’ نامی تہوار کی آڑ میں دھاوا بولا اور فلسطینی شہریوں اور ان کی مقدسات پرحملے کیے۔اقوام متحدہ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مذہبی تہواروں کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کی جان ومال پرحملے کرنا نا مناسب اور ناقابل قبول ہے۔

Tags: اقوام متحدہشرپسند یہودیمسجد ابراہیمییہودی آباد کاریو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.