• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودیوں پرچاقو سے حملے کے الزام میں فلسطینی خاتون شہید کردی گئی

بدھ 07-10-2015
in عالمی خبریں
0
Jews Attack
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک فلسطینی خاتون نے چاقو سے حملے میں دو یہودی آباد کاروں کو زخمی کردیا۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حملہ آور کو شہید کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کے مقامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صہیونی پولیس نے بیت المقدس کی شاہراہ الواد میں ایک فلسطینی خاتون کو اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا جب وہ دو یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملہ کرکے انہیں زخمی کرنے کے بعد فرار ہو رہی تھی۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ اس دوران شارع الواد پر واقع فلسطینی شہریوں کی دکانیں بھی بند کرا دی گئیں۔

اسرائیل کی عبرانی ویب سائیٹ” 0404 ” کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو علی الصباح ایک فلسطینی شہری نے دو یہودی آباد کاروں کوچھری کے پے در پے وار کرکے زخمی کردیا۔ جس کے بعد پولیس نے حملہ آور لڑکی کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں حملہ آور جاں بحق ہوگئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.