• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یونسیکو کا ایک اور فیصلہ ؛ مسجد الاقصی کا تعلق مسلمانوں سے ہی ہے

بدھ 19-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4745
0
SHARES
0
VIEWS

پیرس ۔ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے ایک بار پھر اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ مسجد الاقصی کا تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد الاقصی اور دیوار براق کا تعلق یہودیوں سے ہونے کے دعوے کو یونیسکو کی جانب سے مسترد کردئے جانے کے بعد یونیسکو کی مجلس عاملہ نے بھی منگل کو ایک قرارداد پاس کرکے فلسطین کے حق میں ووٹ دیا اور مشرقی بیت المقدس کو عالم اسلام کا ہی ورثہ قراردیا۔ دوسری جانب صیہونی حکومت نے یونیسکو کے اس فیصلے پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس ادارے کے ساتھ اپنا ہر قسم کا تعاون ختم کردیا ہے جبکہ فلسطینی گروہوں نے یونیسکو کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے بھی یونیسکو کے فیصلے کو سراہا ہے۔ اس سے پہلے یونیسکو نے جمعرات کو ایک قرارداد پاس کرکے مسجد الاقصی سے یہودیوں کے ہر طرح کے تعلق کو مسترد کرتے ہوئے اس کو مسلمانوں کا قبلہ اوّل قراردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.