• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین کا اسرائیل سے فلسطینیوں کے گھروں کا انہدام بند کرنے کا مطالبہ

منگل 16-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4038
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین نے الخلیل کے علاقے میں فلسطینیوں کے گھر منہدم کیے جانے کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کے جاری کردہ بیان میں اسرائیل کے ہاتھوں الخلیل سمیت فلسطینی اتھارٹی کے انتظام والے علاقوں میں فلسطینوں کے رہائشی مکانات کے انہدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ اس بیان میں آیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کے انہدام کا افسوسناک سلسلہ رواں سال کے دوران بھی جاری ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ یورپی یونین نے پورے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں اور خاص طور سے یورپی یونین کے تعاون سے تعمیر ہونے والی عمارتوں کے انہدام کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام کو عالمی قوانین اور انسانی ضابطوں کی پاسداری کرتے ہوئے فلسطینوں کے گھروں اور اموال کی توڑ پھوڑ کا سلسلہ بند کردینا چاہیے۔ قابل ذکر ہے کہ درجنوں اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے علاقے جورہ کا محاصر کرنے کے بعد فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار اور پانی کے کنوؤں کو بند کرنا شروع کردیا ہے۔ اسرائیل کے اس اقدام کا مقصد نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے لیے فلسطینیوں کو ان کے آبائی علاقوں سے کوچ پر مجبور کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.