• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرے: پٹیشن

جمعہ 03-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1570
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں اور فلسطینی سماجی وسیاسی کارکنوں کی جانب سے جرمنی میں ایک پٹیشن تیار کی گئی ہے، جس میں یورپی یونین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں کو ختم کرانے کے لیے کردار ادا کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے مطالبے پرمبنی تین روزہ مہم کے دوران برلن میں قائم یورپی ہائی کمیشن کے دفتر میں ایک یاداشت جمع کرائی گئی، جس میں یورپی ممالک سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کے لیے موثر کردار ادا کرے۔

پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے 10سے مسلط کردہ ناکہ بندی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ غزہ کے دو ملین شہری ناکہ بندی کے ظلم کے باعث بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ رہی سہی کسر اسرائیل کی غزہ پر مسلط کردہ جنگوں نے نکال دی ہے۔

جرمنی میں فلسطینی سوسائٹی کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی ختم کرانے میں ناکامی پرعالمی برادری کے کردار کو بھی ہدف تنقید بنایا گیا ہے۔ پٹیشن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ یورپی یونین کے ممبر ممالک غزہ کی پٹی کے عوام کی بیرون ملک آزادانہ نقل وحرکت کویقینی بنانے میں بھی معاونت کریں اور غزہ کی اندرونی اور بیرونی راہ داریوں کو کھولا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.